شیری رحمن نے اپنے خلاف مقدمے کے سپریم کورٹ کے حکم کیخلاف اپیل دائر کر دی

امریکا میں پاکستان کی سفیر شیری رحمن نے اپنے خلاف مقدمہ درج کرنے کے سپریم کورٹ کے حکم پر نظرثانی کی اپیل دائرکردی.


Numainda Express February 02, 2013
امریکا میں پاکستان کی سفیر شیری رحمن نے اپنے خلاف مقدمہ درج کرنے کے سپریم کورٹ کے حکم پر نظرثانی کی اپیل دائرکردی. فوٹو: فائل

KARACHI: امریکا میں پاکستان کی سفیر شیری رحمن نے اپنے خلاف مقدمہ درج کرنے کے سپریم کورٹ کے حکم پر نظرثانی کی اپیل دائرکردی ہے اور سابق اٹارنی جنرل مخدوم علی خان کو وکیل مقررکیا ہے۔

اپیل جمعے کو ایڈووکیٹ آن ریکارڈ ایم ایس خٹک کے ذریعے دائرکی گئی جس میں انھوں نے موقف اپنایا کہ ان کیخلاف توہین رسالت کے الزام میں مقدمہ درج کرنے کا حکم صفائی کا موقع دیے بغیر جاری کیا گیا اس لیے عدالت اپنے اس حکم پر نظرثانی کرے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں