کلبھوشن نے معصوم پاکستانیوں کا خون بہایا سرعام پھانسی دی جائے ترجمان پنجاب حکومت
کلبھوشن کے اعتزاضات دنیا کے سامنے لانے چاہیئں اور اس ملک پر ہونیوالا ظلم دنیا کو بتانا چاہیے، زعیم قادری
ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو نے معصوم پاکستانیوں کا کون بہایا ہے، اسے سرعام پھانسی دی جائے، جس سے بھارت کو سخت پیغام جائیگا۔
گزشتہ روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری نے کہا کہ بھارتی جاسوس کو معافی کسی صورت نہیں ملنی چاہئے، کلبھوشن کو سرعام پھانسی دینی چاہئے جس سے بھارت کو پیغام دیا جائیگا۔ انھوں نے کہا کہ کلبھوشن کے اعتزاضات دنیا کے سامنے لانے چاہیئں اور اس ملک پر ہونیوالا ظلم دنیا کو بتانا چاہیے۔