پریانکا کی ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کو نولفٹ

پریانکا ابھی سنجے لیلا بھنسالی کو وقت نہیں دے پارہیں جس کی وجہ سے بھنسالی کو اپنی فلم کی تاریخ آگے بڑھانی پڑ رہی ہیں۔


این این آئی June 25, 2017
پریانکا ابھی سنجے لیلا بھنسالی کو وقت نہیں دے پارہیں جس کی وجہ سے بھنسالی کو اپنی فلم کی تاریخ آگے بڑھانی پڑ رہی ہیں۔ فوٹو: نیٹ

AUCKLAND: بالی ووڈ کے مشہور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے پریانکا چوپڑا کے ساتھ فلم '' گستاخیاں'' بنانے کا فیصلہ کیا ہے تاہم پریانکا ابھی سنجے لیلا بھنسالی کو وقت نہیں دے پارہی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے لیلا بھنسالی، پدماوتی کے بعد پریانکا چوپڑا اور عرفان خان کولے کر امریتا پریتم اور ساحر لدھیانوی کی کہانی کو پردہ اسکرین پر لانے کی تیاری میں ہیں تاہم پریانکا ابھی سنجے لیلا بھنسالی کو وقت نہیں دے پارہی ہیں۔ ایسے میں بھنسالی کو اپنی فلم کی تاریخ آگے بڑھانی پڑ رہی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں