پریانکا کی ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کو نولفٹ

پریانکا ابھی سنجے لیلا بھنسالی کو وقت نہیں دے پارہیں جس کی وجہ سے بھنسالی کو اپنی فلم کی تاریخ آگے بڑھانی پڑ رہی ہیں۔

پریانکا ابھی سنجے لیلا بھنسالی کو وقت نہیں دے پارہیں جس کی وجہ سے بھنسالی کو اپنی فلم کی تاریخ آگے بڑھانی پڑ رہی ہیں۔ فوٹو: نیٹ

AUCKLAND:
بالی ووڈ کے مشہور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے پریانکا چوپڑا کے ساتھ فلم '' گستاخیاں'' بنانے کا فیصلہ کیا ہے تاہم پریانکا ابھی سنجے لیلا بھنسالی کو وقت نہیں دے پارہی ہیں۔


بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے لیلا بھنسالی، پدماوتی کے بعد پریانکا چوپڑا اور عرفان خان کولے کر امریتا پریتم اور ساحر لدھیانوی کی کہانی کو پردہ اسکرین پر لانے کی تیاری میں ہیں تاہم پریانکا ابھی سنجے لیلا بھنسالی کو وقت نہیں دے پارہی ہیں۔ ایسے میں بھنسالی کو اپنی فلم کی تاریخ آگے بڑھانی پڑ رہی ہیں۔
Load Next Story