بینک 3 جولائی کو بند رہیں گے
بینک اسٹاف کلوزنگ کے سلسلے میں موجود رہے گا مگر صارفین سے لین دین نہیں ہو گا۔
ISLAMABAD:
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق بینک اور مالیاتی ادارے 3 جولائی (پیر) کو بند رہیں گے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق بینک اور مالیاتی ادارے' مائیکروفنانس بینک3 جولائی کو بینک ہالیڈے کے سلسلے میں بند رہیں گے۔ بینک اسٹاف کلوزنگ کے سلسلے میں موجود رہے گا مگر صارفین سے لین دین نہیں ہو گا۔