ایل پی جی کی قیمت میں 5 تا 10 روپے کلو کمی
فی کلو80، گھریلو سلنڈر 118روپے کمی سے 950، کمرشل 445 روپے گھٹ کر 3560 کا ہو گیا
ایل پی جی کی قیمت میں 5روپے سے 10روپے فی کلو کمی کر دی گئی۔
ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے سے 10روپے فی کلو کمی کر دی گئی ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت 80روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ قیمت میں کمی کے باعث ایل پی جی کے کمرشل سلنڈر میں 445روپے کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد کمرشل سلنڈر کی قیمت 3560روپے ہو گئی ہے۔
اس طرح گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 118روپے کمی واقع ہونے سے گھریلو سلنڈر کی قیمت 950روپے ہو گئی ہے۔