جنوبی وزیرستان میں کھلونا بم پھٹنے سے 6 بچے جاں بحق

کھلونا بم کا دھماکا سراروغہ کے علاقے اسپن مزیک میں ہوا


ویب ڈیسک June 25, 2017
دھماکے میں زخمی ہونے والے بچوں کو طبی امداد کے لئے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD: جنوبی وزیرستان میں کھلونا بم پھٹنے سے 6 بچے جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جنوبی وزیرستان ایجنسی میں سراروغہ کے علاقے اسپن مزیک میں کھلونا بم پھٹنے سے 6 بچے جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے بچوں کو طبی امداد کے لئے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں