خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشتگرد ہلاک

دہشت گردوں کاتعلق کالعدم تحریک طالبان اور کالعدم لشکراسلام سے تھا، سیکیورٹی ذرائع


ویب ڈیسک June 25, 2017
دہشت گردوں کاتعلق کالعدم تحریک طالبان اور کالعدم لشکراسلام سے تھا، سیکیورٹی ذرائع . فوٹو : فائل

وادی تیراہ کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔


سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبرایجنسی کی وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کے دوران 7 دہشتگردوں کو ہلاک اور ان کے 3 ٹھکانے تباہ کردیئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مارے جانے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان اور کالعدم لشکراسلام سے تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں