بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ پاک فوج کا موثر جواب

ایل اوسی کی خلاف ورزی پرپاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی نے دشمن کی بندوقوں کو خاموش کرادیا

ایل اوسی کی خلاف ورزی پرپاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی نے دشمن کی بندوقوں کو خاموش کرادیا۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD:
لائن آف کنٹرول پرایک بار پھر بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا ۔


ایکسپریس نیوزکے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے سماہنی چاہی اور بروھ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کرکے شہری آبادی کو نشانہ بنایا، پاک فوج نے بھرپورجوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی بندوقوں کو خاموش کرادیا۔
Load Next Story