محکمہ موسمیات کی جانب سے ایڈوائزری جاری ہونے کے بعد ڈپٹی میئر ارشد وہرہ نے ضلعی عہدے داران کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی