والدین اپنے خوبصورت بچےبچیوں کوپردہ کرائیں سعودی’’الشیخ عبداللہ‘‘ کا فتویٰ

سماجی رابطے کی ویب سائٹس پرسعودی عالم کے خیالات کی مذمت کی جارہی ہے۔


ویب ڈیسک February 03, 2013
سعودی عالم ’’الشیخ عبداللہ‘‘ نے فتویٰ دیا ہے کہ والدین جاذب نظر بچےاور بچیوں کے چہروں کوغیروں کی نظر سے چھپا کر رکھیں۔ فوٹو: ظفر اسلم

سعودی عرب کے عالم دین نے فتوی دیا ہے کہ والدین اپنےخوبصورت بچے بچیوں کو پردہ کرائیں۔


سعودی عالم ''الشیخ عبداللہ'' نے فتویٰ دیا ہے کہ والدین جاذب نظر بچےاور بچیوں کے چہروں کوغیروں کی نظر سے چھپا کر رکھیں، الشیخ عبداللہ نے ٹی وی پروگرام میں بھی انہی خیالات کا اظہار کیا جس کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹس پرسعودی عالم کے خیالات کی مذمت کی جارہی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں