
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے بہادر آباد میں تیز رفتاری کے باعث ڈمپر ڈرائیور کے ہاتھوں سے بے قابو ہوگیا اور 5 افراد کو کچلتے ہوئے درخٹ سے جاٹکرایا جبکہ حادثے میں 3 افراد بھی زخمی ہوگئے، چھیپا ویلفیئر کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔