کراچی تیز رفتاری کے باعث ڈمپر نے 5 افراد کو کچل دیا

ڈمپر ڈرائیور کے ہاتھوں سے بے قابو ہوگیا اور 5 افراد کو کچلتے ہوئے درخٹ سے جاٹکرایا.

ڈمپر ڈرائیور کے ہاتھوں سے بے قابو ہوگیا اور 5 افراد کو کچلتے ہوئے درخٹ سے جاٹکرایا۔ فوٹو ایکسپریس

لاہور:
بہادر آباد میں تیز رفتاری کے باعث ڈمپر نے 5 افراد کو کچل دیا۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے بہادر آباد میں تیز رفتاری کے باعث ڈمپر ڈرائیور کے ہاتھوں سے بے قابو ہوگیا اور 5 افراد کو کچلتے ہوئے درخٹ سے جاٹکرایا جبکہ حادثے میں 3 افراد بھی زخمی ہوگئے، چھیپا ویلفیئر کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Recommended Stories

Load Next Story