زیر تعمیرعمارت کی چھت گرنے سےدو افراد جاں بحق
پہلی منزل کا لنٹر وزن برداشت نہ کرسکا اوردونوں لینٹر زکا ملبہ زمین پرگرگیا۔
لاہور میں فیروز پور روڈ پر زیر تعمیرعمارت کی چھت گرنے سےدو افراد جاں بحق اورکئی زخمی ہوگئے۔
نشتر کالونی کے قریب نجی کمپنی کی سائٹ پر زیر تعمیر عمارت کی دوسری منزل کا لینٹر ڈالا جارہا تھا کہ اچانک لینٹر پہلی منزل پر گرگیا۔ پہلی منزل کا لنٹر وزن برداشت نہ کرسکا اوردونوں لینٹر زکا ملبہ زمین پرگرگیا۔ حادثے میں 20 کے لگ بھگ مزدور ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو ٹیم نے دس افراد کو نکال کراسپتال منتقل کردیا جہاں دوزخمی جان کی بازی ہار گئے۔