شوگرملز نے گنے کی قیمتیں190تا 205روپے فی من کردیں
شوگر ملز 190تا 205روپے فی 40کلوگرام کی قیمت پر گنا خرید کر کرشنگ کررہی ہیں۔
گنے کی سپلائی میں کمی کے باعث شوگرملز نے گنے کی قیمتیں190 تا 205روپے فی 40کلوگرام کردیں، جبکہ سندھ حکومت نے گنے کی قیمت 172روپے فی 40کلوگرام مقرر کررکھی ہے۔
میڈیارپورٹ کے مطابق زیریں سندھ کے اضلاع میں قائم شوگرملوں کو خام مال کی ترسیل میں کمی کے باعث صنعتکاروں نے گنے کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔
اس وقت شوگر ملز 190تا 205روپے فی 40کلوگرام کی قیمت پر گنا خرید کر کرشنگ کررہی ہیں۔ سندھ کے بالائی اضلاع میں شوگر ملزکو گنے کی وافر ترسیل کی جارہی ہے، جہاں پرحکومت کے مقرر کردہ نرخوں کے مطابق گنے کی قیمت ادا کی جارہی ہے۔