شریفوں کو بچانے کیلیے ریکارڈ میں ردوبدل انصاف کی راہ میں سوچی سمجھی مداخلت ہے عمران خان

سرکاری دستاویزات میں تبدیلی کے ذمہ داروں کو جیل میں ہونا چاہیے، عمران خان


ویب ڈیسک June 30, 2017
اگر رپورٹس درست ہیں تو یہ فراہمی انصاف کی راہ میں سوچی سمجحی مداخلت ہے، عمران خان: فوٹو: فائل

ISLAMABAD: پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ شریفوں کوبچانے کے لیے ریکارڈ میں ردوبدل کی رپورٹس آرہی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرپاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ شریفوں کو بچانے کے لیے ریکارڈ میں ردوبدل کی رپورٹس آ رہی ہیں اوراگررپورٹس درست ہیں تویہ فراہمی انصاف کی راہ میں سوچی سمجھی مداخلت ہے۔ اس جرم میں ملوث افراد کو جیل میں ہونا چاہیے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |