قاتل لیگ کہنے والوں نے ہی ہم سے حلف لیا چوہدری پرویزالٰہی

پنجاب کے حکمران غریب عوام کا پیسہ اپنی الیکشن مہم پرخرچ کررہے ہیں۔


ویب ڈیسک February 04, 2013
نائب وزیراعظم نے کہا کہ پنجاب کے حکمران غریب عوام کا پیسہ اپنی الیکشن مہم پرخرچ کررہے ہیں۔ فوٹو: فائل

مسلم لیگ ق کے رہنما اورنائب وزیراعظم چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ہم کوقاتل لیگ کہنے والوں نے ہی ہم سے حلف لیا۔

گجرات میں یونین کونسلوں کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری پرویزالٰہی کا کہنا تھا کہ لاہورمیں روزانہ سوسے زائد ڈکیتی کی وارداتیں ہورہی ہیں اور صوبے کے کرائم ریٹ میں 30 فیصد اضافہ ہو چکا ہے اور کوئی بھی اچھا افسرنااہل وزیراعلیٰ کے ساتھ کام کرنے کوتیارنہیں۔

نائب وزیراعظم نے کہا کہ جنگلہ بس سروس ناکام منصوبہ ہے، پنجاب کے حکمران غریب عوام کا پیسہ اپنی الیکشن مہم پرخرچ کررہے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |