سادہ پانی اور موسمی پھلوں کے رس بکثرت استعمال کریں۔ مرغن، ثقیل، بادی اور قابض خوراک سے ہمیشہ دور رہنے کی کوشش کریں