مری میں سیلفی کے شوق نے2 بہنوں کی جان لے لی

دریائے جہلم کے کنارے سیلفی بنا رہی تھیں کہ تیز لہروں کی نذرہوگئیں


Numainda Express July 02, 2017
دریائے جہلم کے کنارے سیلفی بنا رہی تھیں کہ تیز لہروں کی نذرہوگئیں فوٹو؛ فائل

مری میں تھانہ بکوٹ کی حدود میں کوہالہ پل کے قریب 2 بہنیں 14 سالہ (ا) اور 15 سالہ (ل)دریائے جہلم کی بے رحم موجوں کی نذر ہو گئیں۔

دونوں خودساختہ نیلم پکنک پوائنٹ پر دریاکے کنارے پانی میں تصاویربنارہی تھیں کہ اچانک دریا کی بے رحم موجوں کی نظر ہو گئیں، ان کی لاشیں تاحال نہیں مل سکیں۔ادھر معلوم ہواہے کہ خودساختہ نیلم پکنک پوائنٹ پر مافیانے چارپائیاں بچھا کر سیاحوں کی زندگیوں سے کھیلنا کئی سال سے جاری رکھا ہواہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |