دنیا میں جہاں بھی رہوں میری شناخت پاکستان ہے عامر خان

شاہد آفریدی بہت اچھے دوست ہیں ان کو اپنی شادی میں شرکت کی دعوت دی ہے،عامر خان


ویب ڈیسک February 05, 2013
پاکستان بہت محفوظ ملک ہے کھلاڑیوں کو یہاں آنے پر کوئی خوف نہیں ہونا چاہیے، عامر خان۔ فوٹو : فائل

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کہتے ہیں وہ دنیا میں جہاں بھی رہیں ان کی شناخت پاکستان سے ہی ہوتی ہے۔


لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عالمی شہرت ہافتہ باکسر کا کہنا تھا کہ 31 مئی کو نیویارک میں ان کی شادی ہے، شاہد آفریدی ان کے بہت اچھے دوست ہیں اپنی شادی میں انہیں دعوت دی ہے۔ راولپنڈی میں بھی اپنے دوستوں کو دعوت ضرور دوں گا۔


عامر خان کا کہنا تھا کہ دنیا میں پاکستان کے بارے میں عمومی تاثر انتہائی منفی ہے جبکہ حالات انتہائی مختلف ہیں، پاکستان بہت محفوظ ملک ہے یہاں آنے پر کھلاڑیوں کو کوئی خوف نہیں ہونا چاہیے۔


تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |