کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان ہے محکمہ موسمیات
دن بھر 18 سے 28 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندری ہوائیں چلتی رہیں گی، محکمہ موسمیات
لاہور:
شہرقائد میں آج بوندا باندی کا امکان ہے جب کہ مطلع کبھی جزوی توکبھی مکمل ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آج بوندا باندی کا امکان ہے، آج مطلع کبھی جزوی توکبھی مکمل ابر آلود رہنے کی توقع ہے جب کہ دن کے اوقات میں درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ آج صبح کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، دن بھر 18 سے 28 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے سمندری ہوائیں چلتی رہیں گی جب کہ آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ہوا میں نمی کا تناسب 58 سے 73 فیصد رہنے کا امکان ہے۔