سندھ حکومت کے بعض اہم افسران کے تبادلے کے احکام جاری

ایڈیشنل چیف سیکریٹری عارف خان سے محکمہ خزانہ لے کر منصوبہ بندی و ترقیات دیدیا گیا


Staff Reporter February 05, 2013
ایڈیشنل چیف سیکریٹری عارف خان سے محکمہ خزانہ لے کر منصوبہ بندی و ترقیات دیدیا گیا۔ فوٹو: فائل

سندھ حکومت نے بعض اہم افسران تبادلے و تقرریوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکریٹری خزانہ عارف احمد خان کا تبادلہ کے ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیات مقرر کیا گیا ہے جبکہ ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیات ملک اسرار احمد کو سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے دوسری جانب تقرری کے منتظر نوید کامران بلوچ کو سیکریٹری خزانہ سندھ مقرر کیا گیا ہے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں