جماعت اسلامی کی جانب سے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں جس کے دوران پولیس اورمظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں