سابق سیکرٹری خزانہ طارق باجوہ نئے گورنراسٹیٹ بینک تعینات

طارق باجوہ کی بحیثیت گورنر اسٹیٹ بینک تقرری کی منظوری صدرمملکت ممنون حسین نے دی


ویب ڈیسک July 07, 2017
طارق باجوہ کی بحیثیت گورنر اسٹیٹ بینک تقرری کی منظوری صدرمملکت ممنون حسین نے کی : فوٹو : فائل

سابق سیکرٹری خزانہ طارق باجوہ کو 3 سال کے لئے گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کردیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق سیکرٹری خزانہ طارق باجوہ کی بحیثیت گورنراسٹیٹ بینک تقرری کردی گئی ہے جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: جے آئی ٹی نے اسٹیٹ بینک سے شریف خاندان کی کمپنیوں کا ریکارڈ مانگ لیا

طارق باجوہ سابق سیکرٹری خزانہ بھی رہے ہیں اور اب انہیں 3 سال کے لئے گورنراسٹیٹ بینک مقرر کیا گیا ہے۔ صدرمملکت ممنون حسین نےطارق باجوہ کی تقرری کی منظوری اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ کے سیکشن 10/3 کے تحت کیا۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: اسٹیٹ بینک نے سیکیورٹی پرنٹنگ پریس کی ذمے داریاں سنبھال لیں

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |