انگلش ٹی 20 کرکٹ میچ میں شاہد آفریدی کی 4 وکٹیں

اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے 20رنز کے عوض 4 شکار کیے

اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے 20رنز کے عوض 4 شکار کیے . فوٹو : فائل

انگلش ٹی 20 کرکٹ میچ میں آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے تباہ کن بولنگ سے 20 رنز کے عوض 4 شکار کیے۔


انگلش ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی تباہ کن بولنگ نے ہیمپشائر کوگلیمورگن پر22 رنزسے فتح دلا دی، ٹاس جیتنے والی فاتح الیون نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹ پر 167رنز جوڑے، ناکام سائیڈ جوابی اننگز میں 9 وکٹ پر 145رنز تک محدود رہی، گراہم واگ 50 رنزبنانے میں کامیاب رہے، آفریدی نے 20رنز کے عوض 4 شکار کیے۔
Load Next Story