سونے کی مقامی قیمتیں برقرار

چاندی کی تولہ قیمت10 روپے کے اضافے سے 720 اور دس گرام 8.57 روپے بڑھ کر 617.14 روپے ہوگئی۔

چاندی کی تولہ قیمت10 روپے کے اضافے سے 720 اور دس گرام 8.57 روپے بڑھ کر 617.14 روپے ہوگئی۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD:
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کے اضافے سے 1211 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔


بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کے اضافے سے 1211 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتیں بغیرکسی تبدیلی کے بالترتیب 50 ہزار 200 اور 43 ہزار 28 روپے پر برقرار رہیں تاہم چاندی کی تولہ قیمت10 روپے کے اضافے سے 720 اور دس گرام 8.57 روپے بڑھ کر 617.14 روپے ہوگئی۔

 
Load Next Story