بھارت نے کراس فائرنگ کا بہانا بنا کر بس سروس بندی کردی

پاکستانی مسافروں نے بھارتی حکام سے جلدسے جلد سروس بحال کرنے کا مطالبہ کیاہے۔

پاکستانی مسافروں نے بھارتی حکام سے جلدسے جلد سروس بحال کرنے کا مطالبہ کیاہے۔ فوٹو: رائٹرز/فائل

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں کراس فائرنگ کے بہانے بس سروس ایک ہفتے کیلیے بند کردی۔


مقبوضہ کشمیرمیں کراس فائرنگ کے بہانے بس سروس ایک ہفتے کیلیے بند ہونے کے باعث اپنے رشتے داروں سے ملنے کے لیے جانے والے پاکستانی پونچھ میں پھنس گئے، بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں بس سروس بند کرکے کشمیریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے تاہم پاکستانی مسافروں نے بھارتی حکام سے جلدسے جلد سروس بحال کرنے کا مطالبہ کیاہے۔
Load Next Story