کراچی حب ریو رروڈ پرمنی کوچ الٹ گئی 23 افراد زخمی

حادثے میں زخمی ہونے والے 23 افراد کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔

حادثے میں زخمی ہونے والے 23 افراد کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ فوٹو: فائل

حب ریو رروڈ پرمنی کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں 23 افراد زخمی ہو گئے۔


کراچی سے کوئٹہ جانے والی منی کوچ تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر الٹ گئی، حادثے میں زخمی ہونے والے 23 افراد کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ڈاکٹروں کے مطابق زخمیوں کو سر، ٹانگ، اور جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں آئی ہیں، دوسری جانب پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Recommended Stories

Load Next Story