پاناما کیس پنجاب کے صوبائی وزراکئی روز سے دفاتر نہیں آ رہے

گزشتہ کئی روز سے صوبائی وزرا اپنے دفاتر میں نہیں گئے جس کی وجہ سے سرکاری دفاتر میں بہت سا کام رکا ہوا ہے


Numainda Express July 12, 2017
گزشتہ کئی روز سے صوبائی وزرا اپنے دفاتر میں نہیں گئے جس کی وجہ سے سرکاری دفاتر میں بہت سا کام رکا ہوا ہے۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD: پاناما کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے، حکمراں جماعت کے وزرا اس کیس کی وجہ سے اس قدر مصروف دکھائی دیتے ہیں کہ وہ سرکاری کاموں کیلیے ان کے پاس وقت ہی نہیں رہا۔

گزشتہ کئی روز سے صوبائی وزرا اپنے دفاتر میں نہیں گئے جس کی وجہ سے سرکاری دفاتر میں بہت سا کام رکا ہوا ہے جن فائلوں پر متعلقہ وزیر کے دستخط درکار ہیں وہ فائلیں بدستور پڑی ہوئی ہیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں