پاناما کیس پنجاب کے صوبائی وزراکئی روز سے دفاتر نہیں آ رہے

گزشتہ کئی روز سے صوبائی وزرا اپنے دفاتر میں نہیں گئے جس کی وجہ سے سرکاری دفاتر میں بہت سا کام رکا ہوا ہے

گزشتہ کئی روز سے صوبائی وزرا اپنے دفاتر میں نہیں گئے جس کی وجہ سے سرکاری دفاتر میں بہت سا کام رکا ہوا ہے۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD:
پاناما کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے، حکمراں جماعت کے وزرا اس کیس کی وجہ سے اس قدر مصروف دکھائی دیتے ہیں کہ وہ سرکاری کاموں کیلیے ان کے پاس وقت ہی نہیں رہا۔


گزشتہ کئی روز سے صوبائی وزرا اپنے دفاتر میں نہیں گئے جس کی وجہ سے سرکاری دفاتر میں بہت سا کام رکا ہوا ہے جن فائلوں پر متعلقہ وزیر کے دستخط درکار ہیں وہ فائلیں بدستور پڑی ہوئی ہیں۔

 
Load Next Story