بھارت میں خطرناک سیلفی لینے کی کوشش نے 8 نوجوانوں کی جان لے لی
خطرناک سیلفی لینے کے شوق میں چار سال میں پاکستان سمیت دنیابھر میں 170 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
بھارت میں موبائل فون کیمرہ سے خطرناک سیلفی لینے کی کوشش نے آٹھ نوجوانوں کی جان لے لی۔
بھارتی شہر ناگپور میں آٹھوں نوجوان سیلفی لیتے ہوئے کشتی سے دریا میں ڈوب گئے۔ واضح رہے کہ خطرناک سیلفی لینے کے شوق میں چار سال میں پاکستان سمیت دنیابھر میں 170 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ان میں سے سب سے زیادہ تعداد بھارت میں ہلاک ہونے والے افراد کی ہے۔