ایف آئی اے نے ظفرحجازی کے خلاف مقدمہ کی تحقیقات شروع کردیں

ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم نے آج گواہان کوطلب کرلیا ہے


ویب ڈیسک July 12, 2017
گواہان میں ایس ای سی پی کے افسران ماہین، علی عظیم اورعابد شامل ہیں۔: فوٹو: فائل

RIYADH: ایف آئی اے نے ظفر حجازی کے خلاف مقدمہ کی تحقیقات شروع کرتے ہوئے گواہان کوآج طلب کرلیا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے چیرمین ایس ای سی پی ظفرحجازی کے خلاف مقدمہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم نے آج گواہان کوطلب کرلیا ہے، گواہان میں ایس ای سی پی کے افسران ماہین، علی عظیم اورعابد شامل ہیں۔

اس خبرکو بھی پڑھیں: ایف آئی اے نے ظفرحجازی کے خلاف مقدمہ کی تحقیقات شروع کردیں

واضح رہے کہ گزشتہ روزاسلام آباد ہائی کورٹ نے ظفرحجازی کی راہداری ضمانت منظورکرتے ہوئے ایف آئی اے کو گوفتاری سے روک دیا تھا جب کہ چیرمین ایس ای سی پی کو 17 جولائی تک ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |