بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں برف کا تودہ گرنے سے 5 افراد ہلاک

ریاست ہماچل پردیش کے گاؤں کافنو میں برف کا تودہ گرنے سے 8 افراد برف کے تودے تلے دب گئے جن میں سے 3 کو نکال لیا گیا۔


APP February 06, 2013
ریاست ہماچل پردیش کے گاؤں کافنو میں برف کا تودہ گرنے سے 8 افراد برف کے تودے تلے دب گئے جن میں سے 3 کو نکال لیا گیا۔ فوٹو: فائل

بھارت کی رہاست ہما چل پردیش میں برف کا تودہ گرنے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔

غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ریاست ہماچل پردیش کے گاؤں کافنو میں برف کا تودہ گرنے سے 8 افراد برف کے تودے تلے دب گئے جس میں سے 5 افراد ہلاک جب کہ 3 کوبحفاظت نکال لیا گیا، برف کا تودہ جس وقت گرا اس وقت تمام افراد اپنے گھروں میں موجود تھے اور وہ گھروں سمیت ہی برف کے ملبے تلے دب گئے، حکام نے اس علاقے میں موجود دوسرے گھروں کو پہلے ہی خالی کرا لیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |