سینٹرل کنٹریکٹس پاکستان اور بھارت کے کرکٹرز میں زمین آسمان کا فرق
پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کیا تھا
پاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں کے معاوضوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کیا جس کے تحت ٹاپ کیٹیگری میں شامل پلیئرز کو ماہانہ ساڑھے 6 لاکھ روپے ملیں گے جب کہ بھارت کے اے کیٹیگری پلیئرز کو ماہانہ ساڑھے 16 لاکھ روپے سے زائد ملتے ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :قومی کرکٹرزکیلئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان
مثال کے طور پر تینوں فارمیٹس میں پاکستان کی قیادت پانے والے سرفراز احمد کو سالانہ 48 لاکھ روپے ملیں گے جبکہ ان کے بھارتی ہم منصب ویرات کوہلی کو سالانہ 2 کروڑ روپے ملتے ہیں۔