شہرقائد کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش جاری
دن بھر 18 سے 26 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندری ہوائیں چلتی رہیں گی، محکمہ موسمیات
شہرکے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہے جس سے آج بھی موسم خوشگوارہوگیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ دنوں سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے تاہم آج شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش جاری ہے جس کے باعث موسم خوشگوارہوگیا ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دن بھر مطلع ابر آلود رہے گا، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید ہلکی بارش کا امکان ہے، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے جب کہ دن بھر 18 سے 26 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندری ہوائیں چلتی رہیں گی۔