ملاوٹ مافیا سے نمٹنے کے لئے پنجاب فوڈ اتھارٹی میں سیکڑوں پہلوان بھرتی

بھرتی ہونے والے پہلوان اور باکسر چھاپہ مار ٹیموں کے ساتھ تعینات ہوں گے، پنجاب فوڈ اتھارٹی


ویب ڈیسک July 15, 2017
بھرتی ہونے والے پہلوان اور باکسر چھاپہ مار ٹیموں کے ساتھ تعینات ہوں گے، پنجاب فوڈ اتھارٹی : فوٹو : فا ئل

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹ مافیا سے نمٹنے کے لئے 300 پہلوان اور باکسر بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 300 پہلوان اور باکسر بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ فوڈ اتھارٹی میں پہلوانوں اور باکسروں کی بھرتی کا مقصد ملاوٹ مافیا سے نمٹنا ہے بھرتی کئے گئے تمام پہلوان اور باکسر چھاپہ مار ٹیموں کے ساتھ تعینات ہوں گے اور مزاحمت کرنے والوں سے نمٹیں گے۔ پہلوانوں اور باکسروں کو تنخواہ کے علاوہ راشن الاؤنس بھی دیا جائے گا۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: پنجاب فوڈ اتھارٹی میں انٹیلی جنس سسٹم کے قیام کی منظوری

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |