نوازشریف کرپشن چھپانے کیلیے جمہوریت کو بطور ڈھال استعمال کر رہے ہیں عمران خان
حکومت تحریک انصاف سے خوفزدہ ہے، چیرمین تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف اپنی کرپشن چھپانے کے لیے جمہوریت کو بطور ڈھال استعمال کر رہے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ حکومت تحریک انصاف سے خوفزدہ ہے اور اسی خوف کے باعث پارٹی فنکشن کو پولیس کے ذریعے رکوایا گیا۔
عمران خان نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کا فاشزم ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا جب کہ نوازشریف کرپشن چھپانے کے لیے جمہوریت کو بطور ڈھال استعمال کر رہے ہیں۔