وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

جے یو آئی (ف) کے سربراہ کا وزیراعظم نوازشریف کی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہار


ویب ڈیسک July 18, 2017
جے یو آئی (ف) کے سربراہ کا وزیراعظم نوازشریف کی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہار - فوٹو: پی آئی ڈی

BAKU: وزیراعظم نوازشریف سے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی اور ان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔

ترجمان وزیراعظم ہاوس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحما ن نے ملاقات کی اس دوران سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور خیبرپختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |