سونے کی تولہ قیمت 150 روپے کے مزید اضافے سے 51 ہزار کے قریب پہنچ گئی

فی تولہ سونے کی قیمت 50 ہزار 900 اور دس گرام 43 ہزار 628 روپے ہوگئی۔


Business Reporter July 19, 2017
فی تولہ سونے کی قیمت 50 ہزار 900 اور دس گرام 43 ہزار 628 روپے ہوگئی۔ فوٹو: فائل

سونے کی تولہ قیمت منگل کو 51ہزار روپے کے قریب پہنچ گئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت7 ڈالر کے اضافے سے 1238 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی گزشتہ روز فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب150 اور128 روپے کا مزید اضافہ ہوگیا جس سے فی تولہ سونے کی قیمت 50 ہزار 900 اور دس گرام 43 ہزار 628 روپے ہوگئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں