اپر اورکزئی ایجنسی بازارمیں دھماکا5 افراد جاں بحق متعدد زخمی

دھماکا جنرل اسٹورکے قریب اس وقت ہوا جب لوگ خریداری کررہے تھے.


ویب ڈیسک February 08, 2013
دھماکا جنرل اسٹورکے قریب اس وقت ہوا جب لوگ خریداری کررہے تھے. فوٹو فائل

اپراورکزئی ایجنسی میں بازارمیں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوزکے نمائندے کے مطابق دھماکا جنرل اسٹورکے قریب اس وقت ہوا جب لوگ خریداری کررہے تھے، دھماکے میں جاں بحق اورزخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے، سیکیورٹی فورسز اوردیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے میں گھیرے میں لے کرشواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں