لاہور حساس اداروں نے 4 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا

دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پہلے سے گرفتار ساتھیوں کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات پر کی گئی


ویب ڈیسک February 08, 2013
حساس ادارے نے گرفتار دہشت گردوں کو مزیدتفتیش کے لئے نامعلوم مقام پرمتنقل کردیا فوٹو: فائل

حساس اداروں نے ایک کارروائی کے دوران 4مبینہ دہشت گردوں کو گرفتارکرکے مزیدتفتیش کے لئے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق حساس ادارے کے اہلکاروں نے سگیاں پل کےمقام سے ان دہشت گردوں کو گرفتارکیا،دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پہلے سے گرفتار ساتھیوں کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات پر کی گئی، گرفتاردہشت گرد سرخ گاڑی میں سوارہوکرخیبرپختونخوا سے لاہورآرہے تھے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں