اہلیہ اور بیٹے کے بغیر نہیں رہ سکتا عامر خان

شکاگو میں ’’دھوم تھری‘‘ کی شوٹنگ کے دوران بھی فیملی ساتھ رہی۔


Net News February 09, 2013
شکاگو میں ’’دھوم تھری‘‘ کی شوٹنگ کے دوران بھی فیملی ساتھ رہی۔ فوٹو: فائل

بالی وڈ اسٹار عامر خان کی ہر بات ہی نرالی ہے شوٹنگ کے لیے جہاں بھی جاتے ہیں وہاں لے جاتے ہیں۔

اپی اہلیہ کرنا اور بیٹے آزاد کوعامر خان کہتے ہیں کہ وہ اپنی فیملی سے شوٹنگ کے دوران بھی دور نہیں رہ سکتے اس سے پہلے شکاگو میں ''دھوم تھری'' کی شوٹنگ کے دوران بھی عامر ایسا ہی کرچکے ہیں۔ فلم ''دھوم تھری ''کی شوٹنگ کے دو ران تو بیوی کرن اوربیٹا آزاد ان کے ہمراہ ہی تھے۔

اپنے خاندان کے لیے عامر خان نے خاص کر تین ماہ کے لیے گھر لے لیا تھا اور شکاگو بھر میں جہاں بھی عامر اداکاری کے جوہردیکھاتے تھے وہاں ان کے ساتھ ان کی اہلیہ اوربیٹابھی ہوتے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں