سابق وزیراعظم کے میڈیا ایڈوائزرکیخلاف فردجرم عائدنہ ہوسکی
تفتیشی افسرکی عدم موجودگی کے باعث اسکریپ ریفرنس کارروائی 14فروری تک ملتوی.
احتساب عدالت نمبر 3 کے جج جہا نداد خا ن با نٹھ نے سابق وز یراعظم یوسف رضا گیلا نی کے میڈیا ایڈوائزر میاں خرم رسول اور شر یک ملزم شاہدمحمود کے خلاف اسکریپ ریفرنس میں فردجرم عائد کرنے کی کارروائی تفتیشی افسرکی عدم موجودگی کے باعث 14 فروری تک ملتوی کردی ہے۔
ایڈ یشنل ڈ پٹی پراسیکیوٹر جنرل شیخ غلام عبا س نے عد الت کے استفسا ر پر بتا یا کہ تفتیشی افسر مصر و فیت کے با عث عد الت میں حا ضر نہ ہو سکا اس لیے فر د جرم عائد کرنیکی کا رروائی آ ئند ہ سما عت تک ملتو ی کی جا ئے۔ اس مو قع پر عد الت میں میا ں خر م ر سول کے وکیل امجد اقبال قر یشی نے اپنا وکا لت نامہ داخل کرایا۔ قبل از یں جمعے کے روز میاں خر م ر سو ل کو سینٹر ل جیل ا ڈ یا لہ سے عدالت میں پیش کیاگیا تو پیپلزپارٹی کے کارکنوں نے عدالت کے با ہر انکے حق میں نعر ے بازی کی۔
عدالت میں پیشی کے بعد میا ں خر م رسو ل نے میڈ یا سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہا کہ ایجنسیوں نے انھیں گر فتار کر کے سا بق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف بیان د ینے کے لیے د بائو ڈالاتھا مگر انھوں نے انکار کردیا۔ چنانچہ انکے خلاف 35 کروڑ روپے کے فراڈ کا الز ام عا ئد کیا گیا مگر چالان میں 15 کروڑ رو پے کا ذ کر کیا گیا۔ یہ ان کے جھو ٹ کا ایک بڑ ا ثبو ت ہے، میں بے گنا ہ ہوں، مجھے انصا ف چا ہیے جیسا کہ ارسلان افتخار کو ملا۔ میں کسی کا ر کن کے خلا ف جھو ٹا بیان نہیں دے سکتا تو لیڈ ر شپ کے خلا ف کیسے دے سکتا ہوں۔ انھوں نے کہا کہ میں نے اپنا معا ملہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دیا ہے۔