پی آئی اے کے ملازمین کی تنخواہوں میں45 فیصد اضافہ

بیس فیصد اضافہ یکم جنوری 2012 سے اور پچیس فیصد اضافہ اس سال یکم جنوری سے کیا جائیگا۔


Monitoring Desk February 09, 2013
بیس فیصد اضافہ یکم جنوری 2012 سے اور پچیس فیصد اضافہ اس سال یکم جنوری سے کیا جائیگا۔ فوٹو: فائل

پی آئی اے نے سی بی اے یونین کے چارٹر آف ڈیمانڈ کو منظور کرتے ہوئے گروپ ایک تا چار کے ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔

تنخواہوں میں یہ اضافہ 4سال بعد کیا گیا ہے اور اس سے آٹھ ہزار ملازمین کو فائدہ ہو گا۔ بیس فیصد اضافہ یکم جنوری 2012 سے اور پچیس فیصد اضافہ اس سال یکم جنوری سے کیا جائیگا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔