بجلی کی قیمت میں کمی سے صارفین کو 25 ارب روپے کا ریلیف ملے گا تاہم کے الیکٹرک اور زرعی صارفین اس سے مستفید نہیں ہوں گے