پنجاب حکومت کا لاہور خود کش دھماکے پر جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ
جے آئی ٹی میں پولیس کے علاوہ ایم آئی، آئی ایس آئی اور آئی بی کے نمائندے شامل ہوں گے
SELANGOR, MALAYSIA:
پنجاب حکومت نے لاہور میں ارفع کریم ٹاور کے قریب خود کش دھماکے پر جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز لاہور میں ارفع کریم ٹاور کے قریب ہونے والے خود کش دھماکے پر پنجاب حکومت نے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بارے میں نوٹی فیکیشن جلد جاری کیا جائے گا، جے آئی ٹی میں پولیس کے علاوہ ایم آئی، آئی ایس آئی اور آئی بی کے نمائندے شامل ہوں گے جب کہ کمیٹی اپنی رپورٹ وزیر اعلی کو پیش کرے گی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : لاہورخودکش حملے میں 9 پولیس اہلکاروں سمیت 26 افراد شہید
واضح رہے کہ گزشتہ روز فیروزپور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں 9 پولیس اہلکاروں سمیت 26 افراد شہید اور 52 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔