کیپٹن ر عارف نواز نئے آئی جی پنجاب تعینات

پنجاب حکومت نے نئے آئی جی پنجاب کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا


ویب ڈیسک July 26, 2017
پنجاب حکومت نے نئے آئی جی پنجاب کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ فوٹو: ایکسپریس

ISLAMABAD: کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز کو عثمان خٹک کی جگہ نیا آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز کو نیا آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے اور اس حوالے سے وزارت داخلہ پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: محمد عثمان خٹک 3 ماہ کے لئے آئی جی پنجاب تعینات

واضح رہے کہ قائم مقام آئی جی پنجاب عثمان خٹک کی تقرری کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا جس پر عدالت نے ان کی تقرری کا نوٹی فکیشن معطل کر دیا تھا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: آئی جی پنجاب عثمان خٹک کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن معطل

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔