امریکا نے روس ایران اور شمالی کوریا پر پابندیوں کا نیا بل منظور کر لیا
پانبدیوں کے حق میں 388 اور مخالفت میں صرف دو ووٹ پڑے
امریکی ایوان نمائندگان نے روس، ایران اور شمالی کوریا پر پابندیوں کا نیا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں روس، ایران اور شمالی کوریا پر پابندیوں کے حوالے سے ووٹنگ ہوئی جس میں پابندیوں کے حق میں 388 اور مخالفت میں صرف دو ووٹ پڑے۔
رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کے اراکین نے نئی پابندیوں سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کے تحفظات نظرانداز کر دیئے اور ریپبلکن اراکین نے بھی بل کے حق میں ووٹ دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بل پر دستخط کرنے یا نہ کرنے کا ابھی فیصلہ نہیں کیا۔