جنگ گروپ اور جیو کے مالک کے خلاف توہین عدالت کی ایک اوردرخواست دائر
جنگ گروپ کے مالک نے ججز کے ریمارکس کو بیہودہ قرار دیا لہذا انہیں توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا جائے، درخواست گزار
KALLAR SYEDAN:
سپریم کورٹ میں جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کے خلاف توہین عدالت کی ایک اور درخواست دائرکردی گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل اسد راجپوت کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو میں ججز کے لیے انتہائی نامناسب الفاظ استعمال کرتے ہوئے ان کے ریمارکس کو بیہودہ قرار دیا لہذا میر شکیل الرحمان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرکے عدالت طلب کیا جائے۔