پاناما کیس اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا حکم
ریفرنس دائر کرتے ہوئے جے آئی ٹی اور ایف آئی اے کے مواد کو مدنظر رکھا جائے، سپریم کورٹ
ISLAMABAD:
سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے نواز شریف کو نااہل قرار دینے کے علاوہ ان کے بچوں مریم ، حسین اور حسن نواز کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر علاوہ اسحاق ڈار کے خلاف بھی نیب میں ریفرنس دائر کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کرتے ہوئے جے آئی ٹی اور ایف آئی اے کے مواد کو بھی مدنظر رکھا جائے۔